صدر آصف علی زرداری نے دستخط کر دیئے ، 26 ویں آئینی ترمیم نافذ
گزٹ نوٹیفکیشن جاری ، دستخط کی تقریب میں پارلیمنٹرینز کی بھی شرکت
پاکستان مخالف قوتیں دہشتگردی کی حمایت اور خفیہ مالی معاونت کر رہی ہیں ، صدر زرداری
دہشتگردی کیخلاف دو دہائیوں سے تنہا جنگ لڑ رہے ہیں ، عالمی تعاون مضبوط بنانا ہو گا
صدارتی استثنیٰ ، صدر زرداری کیخلاف جعلی بینک اکائونٹس کیس کی سماعت روک دی گئی
فریال تالپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست ، سماعت 9 جولائی تک ملتوی
آزاد کشمیر کی صورتحال ، صدر زرداری نے آج ہنگامی اجلاس طلب کر لیا
تمام اسٹیک ہولڈرز کو تجاویز لانے کی ہدایت ، وزیر اعظم شہباز شریف کی بھی صورتحال پر تشویش
سندھ میں امن و امان کا معاملہ ، صدر زرداری نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا
وزیر داخلہ محسن نقوی ، پولیس اور انٹیلی جنس حکام شرکت کریں گے
صدر زرداری کا ترک ہم منصب طیب ایردوان سے رابطہ ، دورہ پاکستان کی دعوت
دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ، صدر زرداری نے عید الفطر کی پیشگی مبارکباد دی
ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے اقلیتوں سمیت سب کو کام کرنا ہو گا ، صدر زرداری
مسیحی برادری پاکستان کا قیمتی اثاثہ ، آئین تمام اقلیتوں کے حقوق کی ضمانت دیتا ہے ، ایسٹر پر پیغام