کراچی: گلستان جوہر تھانے پر 80 سے زائد افراد کا حملہ، 2 پولیس اہلکار زخمی
پولیس نے 8 افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
لاہور کے تھانوں کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ
عدالت میں بھی ضمنی، مثل اور چالان اب کمپیوٹرائزڈ پیش کیا جائے گا۔
سمندر پار پاکستانیوں کیلئے پہلا پولیس اسٹیشن قائم
پولیس اسٹیشن کے قیام کا مقصد سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا ہے۔