وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، دینی خدمات کی تعریف

شہباز شریف نے سیاسی مسائل کے باہمی تعاون سے حل کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز پیش کی

وزیراعظم شہباز شریف کی چینی ہم منصب سے ملاقات، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

پاک چین دوستی آزمائش کی ہر گھڑی میں پوری اتری، مضبوط شراکت داری کے خواہاں ہیں، چینی وزیراعظم

پنجاب اسپیڈ کی طرح پاکستان اسپیڈ بھی نظر آنا شروع ہوگئی، چیئرمین چائنہ ایگزم بینک

چائنہ ایگزم بینک نے پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم کردار، چینی تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، شہباز شریف

وزیراعظم نے بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کردی

شہباز شریف بجٹ سے قبل آئی ایم ایف حکام سے ٹیکس تجاویز پر بات کریں گے، ذرائع

وزیراعظم شہباز شریف 4 جون کو مختصر دورے پر چین روانہ ہونگے

شہباز شریف چینی حکام سے ملاقاتیں اور پاکستان میں ہونے والی سرمایہ کاری پر گفتگو کریں گے

طلعت حسین کی ڈائیلاگ ڈیلیوری کا ایک زمانہ معترف تھا، وزیراعظم

طلعت حسین کی فنون لطیفہ کیلئے گرانقدر خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، قائم مقام صدر

وفاقی وزیر عطا تارڑ نے قومی ورثہ ڈویژن کا اضافی چارج بھی سنبھال لیا

پاکستان کے قومی ورثہ اور ثقافت ڈویژن کی ذمے داری میرے لیے اعزاز اور اہم چیلنج ہے، عطا تارڑ

ایرانی صدر کی وفات پر وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان میں سوگ کا اعلان

عظیم دوست کھو دینے پر سوگوار ہیں ، صدر آصف زرداری ، مریم نواز ،یوسف گیلانی ، محسن نقوی ، بلاول کا بھی اظہار افسوس

وزیراعظم آئندہ ہفتے وزیراعلیٰ پنجاب کے ہمراہ یو اے ای کا دورہ کریں گے

شہباز شریف امارات کے صدر محمد بن زید النیہان کی دعوت پر یو اے ای جائیں گے

ٹاپ اسٹوریز