وزارت پیٹرولیم نے پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی میں خلل پر نوٹس لے لیا
مارکیٹنگ کمپنیوں کو پیٹرول و ڈیزل کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی گئی
اسلام آباد،پیٹرول پمپ پر آئل ٹینکر میں لگی آگ پر قابو پالیاگیا
آگ بجھانے کے عمل میں ایم سی آئی کی سکائی لفٹ نے بھی حصہ لیا