حجاج کرام صرف 24 گھنٹے میں پاسپورٹس حاصل کر سکیں گے
حجاج کرام کو یہ سہولت دنیا بھر میں قائم پاسپورٹ دفاتر میں بھی میسر آئے گی، ڈی جی پاسپورٹس
پاسپورٹس کے اجراء میں تاخیر کا معاملہ، ستمبر تک بیک لاگ ختم ہونے کا امکان
پاسپورٹس اینڈ امیگریشن حکام نے 20 لیمینیٹرز اور 20 پرنٹرز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع