اولمپکس، ڈس کوالیفائی ہونیوالی بھارتی ریسلر کیلئے گاؤں والوں کا گولڈ میڈل کا تحفہ
اولمپکس میں گولڈ میڈل نہیں جیت سکی، یہاں کے لوگوں نے مجھے گولڈ میڈل دیدیا، وینیش پھوگٹ
مریم نواز کی میاں چنوں میں ارشد ندیم سے ملاقات، 10 کروڑ کے ساتھ گاڑی کا تحفہ
وزیراعلیٰ پنجاب نے ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ کو بھی 50 لاکھ کا چیک تھمایا
وزیر کھیل سندھ کا ارشد ندیم کیلئے 35 لاکھ روپے کا اعلان
ارشد ندیم کو بطور انعام ملنے والی مجموعی رقم 300 ملین سے زائد ہوچکی ہے
ذاتی رنجش کی وجہ سے مجھے اولمپکس میں نہیں بھیجا گیا، نوح دستگیر بٹ
گولڈ میڈل جیتنے کے بعد فیڈریشن چاہتی تھی کہ میں ان کی بڑائی بیان کرتا رہوں
ارشد ندیم 13 گھنٹوں بعد بالآخر لاہور سے میاں چنوں پہنچ گئے، والدہ سے ملکر آبدیدہ
دعا کریں اللہ مجھے صحت دے تاکہ ملک کے لیے مزید میڈلز لا سکوں، ارشد ندیم
پاکستانی مصنف کا ارشد ندیم پر کتاب لکھنے اور فلم بنانے کا اعلان
ہمارے نوجوان ارشد ندیم کی انتھک محنت، جدو جہد اور کامیابی سے بہت کچھ سیکھ سکیں گے، مصنف
ارشد ندیم کے سُسر کا داماد کو بھینس کا تحفہ دینے کا اعلان
شادی کے وقت ارشد عام سا کاروبار کرتا تھا، اسے بچپن سے نیزے بازی اور کرکٹ کا شوق تھا، سُسر
ارشد ندیم کیلئے کُل 300 ملین روپے سے زائد کی انعامی رقم، تحائف کی بھی برسات
گولڈ میڈل حاصل کرنے پر سب سے بڑا اعلان حکومت پنجاب کی طرف سے 10 کروڑ کا کیا گیا ہے
پیرس اولمپکس کی اختتامی تقریب، فائقہ ریاض پاکستان کی نمائندگی کریں گی
اولمپکس میں شرکت کرنے والے 7 پاکستانی ایتھلیٹس میں سے 6 وطن واپس پہنچ چکے ہیں
پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے گولڈ میڈل وصول کر لیا
گرینڈا کے انڈر پیٹرسن کو کانسی ،دوسرے نمبر پرآنے والے بھارت کے نیرج چوپڑا کو سلور میڈل دیا گیا