پنجاب میں اساتذہ کے تبادلے، آن لائن نظام لانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے محکمہ اسکولز ایجوکیشن کے اساتذہ کی ای ٹرانسفر پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔

پنجاب یونیورسٹی میں ایم فل اورپی ایچ ڈی پروگرام روکنے کا حکم

جامعہ پنجاب کے شعبوں کے دورے میں بےقاعد گیاں ثابت ہوئی تھیں،ذرائع

مسلم لیگ ن میں بڑی تبدیلیاں،مریم نواز نائب صدر مقرر

احسن اقبال کو پارٹی کا سیکرٹری جنرل مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،ذرائع

جو کام کرے گا وہی فیلڈ میں رہے گا،وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب نیوٹریشن کلینک کا افتتاح کر دیا ہے اور یہ پورے پنجاب میں فعال ہوں گی، عثمان بزدار

میٹرنٹی بینی فٹ ترمیمی بل 2019 پنجاب اسمبلی میں جمع 

ترمیمی بل مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرایا گیا۔

 لیپ ٹاپ اسکیم، پنجاب حکومت کی شہباز شریف کو کلین چٹ

لیپ ٹاپ اسکیم میں کسی سیاست دان یا بیوروکریٹ کی بدعنوانی سامنے نہیں آئی، رپورٹ

ساحر لدھیانوی کی 98ویں سالگرہ

انہوں نے فلمی نغمہ نگار کی حیثیت سے خوب شہرت پائی۔ ان کے لکھے گیت کانوں میں رس گھول دیتے ہیں۔

لاہور،کراچی: ینگ ڈاکٹرز کی پھر احتجاج کی دھمکی

سندھ حکومت نے تنخواہوں میں اضافے کے وعدوں پرعملدرآمد نہیں کیا، ینگ ڈاکٹرز

پنجاب میں میڈیا کے لیے اعلی سطحی کمیٹی قائم

پندرہ رکنی کمیٹی میڈیا پر حکومتی موقف بھرپورانداز سے اجاگرکرے گی۔

اسلام آباد اور پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز کل کھل جائینگے

سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے سی این جی فراہم کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز