ناروے کپ میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے گروپ میچز میں تمام ٹیموں کو شکست دیدی
ٹیم گروپ کا تیسرا اور آخری میچ جیت کر پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا
پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم ناروے کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی
پاکستانی ٹیم نے دوسرے میچ میں ناروے کے کلب تھرسیل کو 4 صفر سے شکست دے دی