آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے پاکستان کے پلیئنگ الیون کا اعلان

محمد رضوان ، بابر اعظم ، شاہین آفریدی ، نسیم شاہ ، عبداللّٰہ شفیق ، صائم ایوب شامل

انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے 15رکنی پاکستانی سکواڈ کااعلان کردیا گیا

شان مسعود قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان،سعود شکیل نائب کپتان ہوں گے

ٹیم میں دوستیاں نبھائی جارہی ہیں، باسط علی قومی اسکواڈ کی سلیکشن پر برہم

سلیکشن کمیٹی نے ٹیم میں تین وکٹ کیپرز ڈال دیے، سمجھ سے باہر ہے کیا سوچ کر یہ اسکواڈ منتخب کیا، سابق کرکٹر

ورلڈکپ اسکوڈ کا اعلان 22 مئی، آئرلینڈ سیریز میں کپتان فیصلہ کرینگے، وہاب ریاض

حارث رؤف نے باؤلنگ شروع کردی، میچ پریکٹس نہیں، یہی وجہ ہے کہ حسن علی کو ساتھ رکھا گیا ہے

دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ، قومی اسکواڈ کا اعلان، اسامہ میر اور زمان خان باہر

غیر معمولی ٹیلنٹ کی دستیابی کی وجہ سے ٹیم کا انتخاب آسان نہیں تھا، سلیکشن کمیٹی

دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کا ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان، جوس بٹلر قیادت کرینگے

فاسٹ باؤلر جوفرا آرچر کی بھی ورلڈکپ اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیوزی لینڈ اسکواڈ کا اعلان، کین ولیمسن کپتان برقرار

کیوی نوجوان ٹیم سے مائیکل بریس ویل اور مارک چیپ مین کو بھی ورلڈکپ میں موقع دیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز