پاکستان کرکٹ بورڈ سے اختلافات ، وائٹ بال کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن مستعفی

کرسٹن کو ٹیم کی سلیکشن اور سینٹرل کنٹریکٹ پر تحفظات تھے ، جیسن گلیسپی کو عبوری کوچ بنائے جانے کا امکان

ٹاپ اسٹوریز