لوئر چترال میں سیلابی ریلے سے گرم چشمہ روڈ بند، شہری پریشان
بحالی کا کام جاری، جلد ٹریفک بحال کر دیا جائے گا، ضلعی انتظامیہ کا دعویٰ
ملالہ یوسفزئی کا سیلاب متاثرین کیلئے بڑا اقدام، 2 لاکھ 30 ہزارڈالرگرانٹ کا اعلان
ادارہ تعلیم و آگاہی کو 2 لاکھ جبکہ ماونٹین انسٹیٹیوٹ فار ایجوکیشن اینڈ ڈویلپمنٹ کو 30 ہزار ڈالر فراہم کیے جائیں گے، نوبیل انعام یافتہ

