متعدد غیر ملکی ائیر لائنز نے پاکستان کیلئے پروازیں بحال کر دیں

فلائی دبئی، امارات، ترکش، قطر، اتحاد، ائیر عریبیہ اور گلف ائیر نے پروازوں کا آغاز کردیا ہے

پاکستان کی فضائی حدود تمام پروازوں کے لیے بند

کل دن 12 بجے تک فضائی حدود بند رہیں گی، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی

ٹاپ اسٹوریز