شان مسعود نے ڈیوڈ وارنر کو پاکستانی پلیئرز کی دستخط شدہ ٹی شرٹ تحفے میں دی

قومی ٹیم کے کپتان نے ڈیوڈ وارنر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا

میلبرن ٹیسٹ، آسٹریلیا نے دوسرا ٹیسٹ میچ جیت کر سیریز بھی اپنا نام کر لی

پاکستان کی جانب سے شان مسعود، بابراعظم، محمد رضوان اور آغا سلمان کے علاوہ کوئی کھلاڑی خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکا

میلبرن ٹیسٹ تیسرا دن، آسٹریلیا کو 241 رنز کی برتری

آسٹریلیا نے چھ وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنا لئے

دوسرا ٹیسٹ میچ، آسٹریلیا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنا لئے

پاکستان کی جانب سے سلمان آغا، حسن علی اور عامر جمال نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا

دوسرا ٹیسٹ جیت کر سیریز میں جاندار کم بیک کریں گے، شاہین شاہ آفریدی

سیریز میں واپسی کے لئے ٹیم کو تینوں شعبوں میں سو فیصد کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، فاسٹ باؤلر

دوسرا ٹیسٹ میچ، آسٹریلیا کے خلاف قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

سرفراز احمد کو ڈراپ کرکے محمد رضوان کو پلیئنگ الیون کا حصہ بنایا جا سکتا ہے

پہلا ٹیسٹ میچ، آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹیم کا اعلان کر دیا

پاکستان کی جانب سے چار فاسٹ باؤلر اور ایک اسپنر میدان میں اتارنے کا امکان

ٹاپ اسٹوریز