پی ٹی آئی کا 9 ارکان اسمبلی اور 2 سینیٹرز سے رابطہ منقطع
زین قریشی ، اسلم گھمن ، عثمان علی، ریاض فتیانہ، مقداد حسین ، چوہدری الیاس ، زرقا سہروردی اور فیصل سلیم شامل
عمر ایوب ، بیرسٹر سیف اور مشال یوسفزئی کی راہداری ضمانت منظور
پشاور ہائیکورٹ کا عمر ایوب کو 7 نومبر تک متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم

