بجٹ، چینی اور گھی سمیت مختلف اشیا مہنگی ہونے کا امکان
چینی کی فی کلو قیمت پر سیلز ٹیکس 18 سے 19 فیصد ہونے سے فی کلو ریٹ 5 روپے تک مہنگا ہونے کا امکان
کوکنگ آئل اور گھی کی قیمت میں کمی
اے برینڈ کا تیل فی لیٹر 75 روپے سستا ہو کر 525 پر آگیا
اوپن مارکیٹ میں درجہ اول آئل اور گھی کی قیمت میں 20روپے اضافہ
مختلف برانڈز کے سگریٹس کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں،بعض برانڈز کی بلیک میں فروخت جاری