سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت
فاقر 1 کنویں کی دریافت توانائی کے شعبے میں ایک اور سنگ میل ہے، ترجمان او جی ڈی سی ایل
سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لئے گئے
یہاں سے یومیہ 3 کروڑ مکعب فٹ گیس حاصل ہونے کا تخمینہ ہے، ماڑی انرجیز
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی ریکارڈ
ایک ہفتہ میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 56538 بیرل ریکارڈ کی گئی
شمالی وزیرستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت
نئی دریافت سے یومیہ 122 بیرل خام تیل حاصل ہو سکے گا
وزیرستان میں کنویں سے تیل و گیس کی پیداوار شروع ہو گئی
تیل و گیس کی پیداوار کو سوئی ناردرن کے سسٹم سے بھی منسلک کردیا گیا ہے
خیبرپختونخوا میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت
سپنوام ون کنویں سے یومیہ 12.96 ملین کیوبک فٹ گیس اور 20 بیرل خام تیل بھی دریافت ہوا
او جی ڈی سی ایل نے لکی مروت کے 2 کنوؤں سے تیل و گیس کی پیداوار شروع کر دی
دونوں کنوؤں سے 610 بیرل یومیہ تیل کی پیداوار حاصل کی جا رہی ہے،آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی
خیبر پختونخوا آئل اینڈ گیس کمپنی میں 40 کروڑ کی بے قاعدگیوں کا انکشاف
غیر ضروری ڈیلی ویجرز کو 15 کروڑ سے زائد ادائیگیاں کی گئیں، آڈٹ رپورٹ
خیبرپختونخوا میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے خیبرپختونخوا میں قدرتی وسائل کی نئی دریافت ہوئی ہے
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں کمی ہو گئی
ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 58673 بیرل ریکارڈ کی گئی