ای الیون برساتی نالے کی چوڑائی کم کرنے کی منظوری سی ڈی اے نے خود دی
گذشتہ ہفتے سیکٹر ای الیون میں بارش کے بعد شدید سیلاب کا پانی گھرں میں داخل ہوگیا تھا اور ایک خاتون اور اس کے بچے کی موت بھی واقع ہوئی تھی