این ٹی ڈی سی منصوبوں میں تاخیر،7 افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا
ڈپٹی ایم ڈی، 2 جی ایم، چیف فنانشل آفیسر اور 3 چیف انجینئرز معطل،منصوبوں میں تاخیر پر زیرو ٹالرنس ہے،وفاقی وزیر اویس لغاری
داسو پروجیکٹ: سینیٹ کمیٹی کا این ٹی ڈی سی کو بڈنگ کمپنی سے 1.2 ارب روپے وصول کرنے کا حکم
قیمت میں اضافہ غیر قانونی طور پر کیا گیا تاکہ اس کمپنی کو فائدہ پہنچے جو پروجیکٹ کیلئے اہل نہیں تھی،افسران کی تصدیق
این ٹی ڈی سی نے ملازمین کو ملنے والی میڈیکل سہولت ختم کردی
ملازمین کی جانب سے میڈیکل سہولت کا ناجائز فائدہ اٹھانے پر اسے بند کر دیا گیا ہے،این ٹی ڈی سی