نوشہرہ کے علاقے نظام پور میں زہریلی شراب پینے سے 6 افراد ہلاک ، 9 کی حالت غیر
ہلاک ہونے والے افراد شادی میں شرکت کیلئے آئے تھے ، تین کا تعلق اٹک اور تین کا نظام پور سے ہے ، پولیس
نوشہرہ ، رکن قومی اسمبلی نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہو کر بجلی زبردستی بحال کر دی
پیسکو حکام نے رکن اسمبلی ذوالفقار خان کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے مراسلہ بھجوا دیا