نان فائلرز کے بینک سے رقم نکلوانے پر ٹیکس کٹوتی میں اضافے کا اطلاق کر دیا گیا
یومیہ 50 ہزار سے زائد رقم نکلوانے پر 0.8 فیصد ٹیکس لاگو ہے
نان فائلرز کی نقد رقم نکالنے کی حد بڑھانے کا فیصلہ
بجٹ تجاویز کے تحت حد 50 ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے
نان فائلرز کے لئے بڑی مشکل، بیرون ملک سفری پابندی عائد کرنے کی بھی تجویز
نان فائلرز کیلئے گاڑیاں اور جائیداد کی خریداری پر پابندی برقرار ہے گی، ذرائع
ایف بی آر کا نان فائلرز کیخلاف اقدامات مزید سخت کرنے کا اعلان
نان فائلرز کے بجلی، گیس اور پانی کے کنکشن منقطع کرنے میں تیزی لائی جائے گی، ذرائع
نان فائلرز کیلئے موبائل فون کالز پر 75 فیصد ٹیکس لگانے کی تجویز
حکومت کی جانب سے تجویز پیش کی گئی ہے کہ نان فائلرز کے بیرون ملک جانے پر بھی پابندی عائد کی جائے
نان فائلرز کی ساڑھے 8 سے 9 ہزار سمز بندکردی گئیں
پی ٹی اے کے پاس سمیں بند کرنے کا اختیار نہیں ہے،ایف بی آر
نان فائلرز کے بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس 0.9 فیصد کرنیکی تجویز منظور
سالانہ 15 ارب روپے سے زائد ٹیکس اکٹھا کرنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے ، ذرائع
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی اے کو نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے سے روک دیا
چیف جسٹس عامر فاروق نے موبائل فون کمپنی کی درخواست پر 27 مئی تک حکم امتناع جاری کیا
ساڑھے تین ہزار نان فائلرز کی سمز بلاک، 5 ہزار کو انتباہ جاری
ایف بی آر نے ٹیلی کام کمپنیوں سے بلاک کیے جانے والی سمز کی تفصیلات طلب کرلیں۔
حکومت کا نان فائلرز کی موبائل سمیں بند کرنے کا حکم
ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے 5لاکھ6 ہزار671 افراد کی فہرست جاری

