خاور مانیکا کی درخواست خارج ، عدت کیس میں اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم برقرار

عدالت اپنے ہر آرڈر کو ٹھیک کر سکتی ہے ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

مانیں کہ فراڈ عمران خان کے ساتھ ہوا ہے، عدت نکاح کیس میں جج کے ریمارکس

پانچ سال گیارہ ماہ بعد شکایت درج کی گئی، چلے سے واپس آکر یہ خیال آیا؟ وکیل سلمان اکرم راجہ

زندہ رہا تو 10 دن میں فیصلہ کرونگا، دورانِ عدت نکاح کیس میں جج کے ریمارکس

اگلی سماعت پر دوسری پارٹی پیش نہ ہوئی تب بھی فیصلہ کر دوں گا، جج افضل مجوکا

نکاح کیس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر اعتراض ختم ، خاور مانیکا سے جواب طلب

ہو سکتا ہے جج کی کیس سے الگ ہونے کی وجہ درست نہ ہو ، اسلام آباد ہائیکورٹ

عدت کیس میں سزا معطل کی جائے ، بشریٰ بی بی کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

استغاثہ کے کمزور شواہد کی بنیاد پر سزا نہیں سنائی جا سکتی ، درخواست میں موقف

جج شاہ رخ ارجمند کی درخواست منظور ، عدت نکاح کیس دوسری عدالت کو منتقل

خاور مانیکا نے شاہ رخ پر اعتراض کیا تھا ، کیس اب جج افضل مجوکا سنیں گے

نکاح کیس ، خاور مانیکا اور عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ

آپ یہ کیس ٹرانسفر کر دیں ، خاور مانیکا کا جج پر عدم اعتماد ، یہ بندہ انتہا کا جھوٹا ہے ، سلمان اکرم راجہ

ٹاپ اسٹوریز