نیٹ میٹرنگ کو زیادہ مؤثر اور پائیدار ماڈل میں تبدیلی پر غور کر رہے،اویس لغاری

جون 2024سے اب تک صنعت کو 174 ارب کی سبسڈی دے چکے،بجلی قیمتوں میں مختلف صارفین کیلئے 14سے18 فیصد تک کمی کی گئی ہے

مارچ کے بجلی بلوں سے نیٹ میٹرنگ یونٹس غائب،صارفین پریشان

صارفین کو اگلے ماہ ایکسپورٹ یونٹس چارج ہو کر بل موصول ہونگے، ترجمان لیسکو

نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنے سے متعلق زیرگردش خبروں کی تردید

وزیر اعظم کی طرف سے نیٹ میٹرنگ کی پالیسی کے حوالے سے کوئی ہدایات موصول نہیں ہوئیں،ترجمان

نیٹ میٹرنگ کےحوالے سے کوئی پالیسی تبدیل نہیں کی جا رہی، وزیر توانائی

پاور سیکٹر میں بہتری کیلئے اصلاحات متعارف کرائی جا رہی ہیں ،اویس لغاری

حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کر لی

حکومت کی جانب سے نیٹ میٹرنگ کے نرخ کم کر کے 11 روپے فی یونٹ کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔

قیمتوں میں بڑی کمی ،سولر کے استعمال میں 50 فیصد اضافہ ریکارڈ

ملک میں نیٹ میٹرنگ کا حجم 1735 میگا واٹ تک پہنچ گیا

سولر نیٹ میٹرنگ ریٹ میں تبدیلی نہیں کی جارہی، نگران وزیر توانائی

ملک میں صنعت کے فروغ اور سستی بجلی کے لیے 31 اکتوبر سے پہلے انکریمینٹل ٹیرف لائیں گے

ٹاپ اسٹوریز