بجلی 3 روپے 12 پیسے فی یونٹ مہنگی؟
سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں اضافے کےلیے نیپرا میں درخواست دائرکردی
نیپرا نے بجلی ایک روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی
بجلی کے نرخوں میں اضافے سے صارفین پر 14 ارب 50 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں کا ذمہ دار کے الیکٹرک قرار، بھاری جرمانہ عائد
نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک پر پانچ کروڑ جرمانہ عائد، لواحقین کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
نیپرا نے بجلی ایک روپے 82 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی
کے الیکٹرک کے صارفین پر فیصلے کا اطلاق نہیں ہو گا۔
بجلی صارفین پر 15 ارب کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا
سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی سی پی اے) مالی سال2019-18 کی مد میں وصولیاں کرے گا۔
بجلی دو روپے 37 پیسے فی یونٹ مہنگی
قیمتوں میں اضافہ ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے جس سے صارفین پر 33 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا، نیپرا
بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے دوران تیسری بار اضافہ متوقع
نیپرا آج سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت کرے گا جس کے بعد نئی قیمتوں کا تعین ہوگا
بجلی کی قیمت میں تقریباً تین روپے فی یونٹ اضافے کا امکان
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے نیپرا 30 اکتوبر کو سماعت کرے گا
نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی منظوری دے دی
ایک ماہ کے لئے اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے جس سے صارفین پر 22 ارب 60 کروڑ کا بوجھ پڑے گا، نیپرا
ملک میں مہنگائی کا طوفان، بجلی کی قیمت میں 81 پیسے اضافہ
گیس، پٹرول، سونا اور ادویات کے بعد اب حکومت نے بجلی کی بھی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔