ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ،ارشد ندیم 10 ویں نمبر پر رہے

ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے کیشورن والکٹ نے گولڈ ،گرینیڈا کے اینڈرسن پیٹرس نے 87.38 میٹر کی تھرو سے سلور تمغہ جیتا

قومی ہیروارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

ارشد ندیم نے کوالیفائنگ راؤنڈ میں 85.28اور بھارت کے نیرج نے 84.85میٹر تھرو پھینکی،فائنل کل کھیلا جائیگا

عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ،ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا پھر مدمقابل

دونوں اسٹار ایتھلیٹس جیولین تھرو کے طلائی تمغے کے لیے آمنے سامنے ہوں گے، مقابلہ 18 ستمبر کو ٹوکیو میں شیڈول ہے

ارشد ندیم کو دعوت، انتہا پسندوں نے نیرج چوپڑا کو نشانے پر رکھ لیا

میری دعوت صرف ایک کھلاڑی کی دوسرے کھلاڑی کو تھی، بھارتی اتھلیٹ

لوسانے ڈائمنڈ لیگ، نیرج چوپڑا سیزن کی بہترین تھرو پھینک کر فائنل میں پہنچ گئے

گریناڈا کے اینڈرسن پیٹرز نے 90.61 میٹر تھرو پھینک کر پہلی پوزیشن سنبھال لی

نیرج چوپڑا کا ارشد ندیم کی بائیو پِک کیلئے امیتابھ بچن کا انتخاب

نیرج چوپڑا کے کردار کے لیے شاہ رخ خان کا انتخاب کروں گا، ارشد ندیم

بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا کی والدہ نے ارشد ندیم کو اپنا بیٹا بنا لیا

ہر کوئی محنت کے بعد وہاں جاتا ہے، جس کو گولڈ ملا وہ بھی ہمارا لڑکا ہے، والدہ نیرج چوپڑا

فائنل میں نیرج چوپڑا اور میں اپنے اپنے ملک کا نام روشن کرینگے، ارشد ندیم

میرے لیے دعا کریں تاکہ میں اچھا پرفارم کروں اور پاکستان کے لیے تمغہ جیتوں

اولمپک گولڈ میڈل جیتنے کی بھارت میں انوکھی سزا

نیرج چوپڑا کا کہنا ہے کہ وہ اگلے ماہ ڈائمنڈ لیگ میں شرکت نہیں کرسکیں گے

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp