اومی کرون کی نئی قسم، وزیراعظم کی فوری این سی او سی بحال کرنے کی ہدایت
شہباز شریف نے وزارت قومی صحت سے موجودہ صورتحال کے متعلق رپورٹ طلب کر لی
پاکستان آسٹریلیا سیریز کے لیے 100 فیصد تماشائیوں کی اجازت
لاہور اور کراچی میں ہونے والے میچزمیں بھی اسٹیڈیم فل ہوں گے، پی سی بی
پاکستان میں کورونا سے مزید33 افراد جاں بحق
ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 96 ہزار693ہو گئی
پاکستان میں کورونا سے مزید 39 افراد جاں بحق
ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 77 ہزار 573 ہو گئی
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 50 افراد جاں بحق
ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 70 ہزار 163 ہو گئی
لاہورمیں 15 فروری تک 50 فیصد شائقین کے ساتھ پی ایس ایل میچز کی اجازت
16 فروری سے مکمل ویکسین لگوانے والے 100 فیصد شائقین میچ دیکھ سکیں گے، این سی او سی
کورونا وائرس: ملک میں مزید 38 اموات ریکارڈ
ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 63 ہزار 111 ہو گئی۔
ملک میں کورونا سے مزید 32 اموات ریکارڈ
ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 30 ہزار 366 ہو گئی
ملک میں کورونا سے مزید 21 اموات ریکارڈ
چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 61 ہزار 77 کورونا ٹیسٹ کیے گئے
پاکستان میں کورونا کا سب سے بڑا وار، ایک دن میں 8 ہزار 183 نئے کیسز رپورٹ
ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 2 ہزار 70 ہو گئی