مسلمان ممالک کو نیٹو طرز کا اتحاد تشکیل دینا چاہیے، ڈاکٹر ذاکر نائیک
افسوس مسلمان تقسیم کا شکار ہیں، ہمیں اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا چاہیے۔
روس کیخلاف جنگ ، نیٹو یوکرین کو 43 ارب ڈالر کی فوجی امداد دے گا
یوکرین کو نیٹو رکنیت کیلئے باضابطہ "ناقابل واپسی راستے" پر گامزن کرنے کا بھی اعلان
یوکرین روس کے خلاف جنگ جیت سکتا ہے:نیٹو سربراہ
یوکرین میں روس کی جنگ اس طرح نہیں چل رہی جیسا کہ ماسکو نے منصوبہ بنایا تھا، سٹولٹن برگ
امریکہ نیٹو رکن ممالک کی انچ انچ زمین کا دفاع کرے گا،صدر جوبائیڈن
امریکی صدر نے پہلے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں امریکی فضائی حدود کو روس کیلئے بند کرنے کا اعلان کر دیا
افغانستان میں طاقت کے زور پر آنے والی حکومت کی کوئی اہمیت نہیں ہو گی، امریکہ
افغانستان کا مسؑلہ امریکا اکیلے حل نہیں کر سکتا، عالمی برادری کو ساتھ ملانا ہو گا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
افغانستان سے جرمن فوج کا انخلا مکمل
جرمنی نے افغانستان سے تقریباً دو دہائیوں کے بعد فوجیوں کا انخلا مکمل کر لیا
افغانستان سے انخلا: امریکہ نے فوجیوں کی حفاظت کیلئے جنگی طیارے تعینات کردیے
بھاری بمبار اور لڑاکا طیارے امریکی اور نیٹو افواج اور سویلین ٹھیکیداروں کی حفاظت کے لیے تعینات کردیے گئے ہیں
امریکی اور نیٹو افواج نے افغانستان سے انخلا شروع کردیا
امریکہ اور نیٹو کی تقریبا 20 سال سے افغانستان میں فوج موجود تھی