بھارتی انتہا پسند ہندو تنظیم شیوسینا کا برقع پر پابندی کا مطالبہ
شیوسینا نے کہا ہے کہ برقع اور حجاب کی وجہ سے ہی بھارت کے زیر تسلط جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے واقعات ہوتے ہیں۔
یوم پاکستان پر مودی کی مبارکباد تبدیلی نہیں تو اور کیا ہے، قریشی
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نیشنل ایکش پلان پر تمام سیاسی جماعتوں کو خط لکھا اور ہم ایوان کو بھی بریفنگ دینے کو تیار ہیں۔
پاک بھارت کشیدگی، مودی کے بحرانوں میں اضافہ
غیر ملکی جریدے کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو 14 فروری کے بعد ہونے والے واقعات سے ناقابل تلافی نقصان پہنچا۔
ہم جانتے ہیں کیسے لڑا جاتا ہے، فواد چوہدری
فواد چوہدری نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی انتخابات میں کامیابی کے لیے جنگ کا ماحول پیدا کرنا چاہ رہا ہے۔
بالاکوٹ حملہ کا ثبوت مانگنا فوجی مورال ڈاؤن کرنے کے مترادف ہے، مودی
بھارتی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حزب اختلاف کے رہنما میری مخالفت کرتے کرتے وطن کی مخالفت پر اتر آئے ہیں۔
بھارت شواہد دے، ہم فوری کارروائی کریں گے: وزیراعظم
مودی سے 2015 میں ملاقات میں اتفاق ہواتھا کہ خطے سےغربت کاخاتمہ ترجیح ہے۔عمران خان