خیبر پختونخوا حکومت کا احساس پروگرام کے تحت بلا سود قرضے دینے کا فیصلہ
پہلے سال کیلئے 5 لاکھ روپے تک کا قرضہ دیا جائے گا، مشیر مزمل اسلم
کے پی کے حکومت نے آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ نکات پر تحفظات کا اظہار کردیا
صوبائی کابینہ نے محکمہ خزانہ کو تحفظات وفاقی حکومت کو بھیجنے کی ہدایت کی ہے، مزمل اسلم
وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کے سیلری اخراجات میں پچھلے سال44کروڑ تک کا اضافہ ہوا ،مزمل اسلم
آئی ایم ایف شرائط کی وجہ سے صوبائی حکومت ضمنی بجٹ بھی نہیں دے سکتی،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا