پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان
خرم شہزاد باہر،کاشف علی ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے
ملتان ٹیسٹ، پاکستان کو ویسٹ انڈیز پر 202 رنز کی برتری حاصل
ویسٹ انڈیز کے جومل واریکن اور جیڈن سیلز نے 3، 3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ کیون سنکلیئر نے 2 اور گڈاکیش موتی نے ایک وکٹ حاصل کی
پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان
ساجد خان،نعمان علی،ابرار احمد اورخرم شہزاد بھی ٹیم کا حصہ،محمد ہریرہ ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے
ملتان ٹیسٹ میں پاکستانی باؤلرز نے بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا
پہلی بار ٹیسٹ کرکٹ کی کسی اننگز میں 6 پاکستانی باؤلرز نے 100 یا اس سے زائد رنز کے انبار لگوا دیے
ملتان ٹیسٹ ، انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے شکست دیدی
قومی ٹیم دوسری اننگز میں 220 رنز پر ڈھیر ، انگلینڈ کے جیک لیچ کی تباہ کن بائولنگ ، 4 وکٹیں حاصل کیں
ملتان ٹیسٹ ،ہیری بروک کی ٹرپل سنچری، پاکستان کے خلاف کسی بھی ٹیم کا بڑا اسکور
انگلینڈ نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 823 رنز بنا کر پہلی اننگ ڈیکلیئر کر دی
ملتان ٹیسٹ کا دوسرا دن، سلمان آغا کی شاندار سنچری، پاکستان کے پہلی اننگز میں 556 رنز
پاکستان کی پہلی اننگز میں عبداللہ شفیق، شان مسعود اور سلمان آغا نے سنچریاں اسکور کیں
ملتان ٹیسٹ ، پاکستان کی بیٹنگ جاری ، شان مسعود کی شاندار سنچری
عبد اللہ شفیق 72 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ، صائم ایوب 4 رنز بنا کر پویلین لوٹے
انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے پلیئنگ الیون کا اعلان
شان مسعود ، عامر جمال ، شاہین آفریدی ، نسیم شاہ ، بابر اعظم ، صائم ایوب شامل

