محمد رضوان کی جگہ سلمان علی آغا کو کپتان بنانے کی خبر بے بنیاد ہے، پی سی بی
ٹیسٹ میچز میں شان مسعود کی جگہ سعود شکیل کو کپتان بنانے کی خبرمیں بھی صداقت نہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ
محمد رضوان ویسٹ انڈیز کی کیریبیئن لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں گے، معاہدہ طے پا گیا
پاکستانی کرکٹر سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کی جانب سے کھیلیں گے
بابراعظم اور محمد رضوان کو ریٹائرمنٹ پر غور کا مشورہ دے دیا گیا
دونوں کھلاڑیوں کو اب انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑ دینے پر غور کرنا چاہئے، سابق کرکٹر تنویر احمد
حسین طلعت اور حسن نواز مکمل کریڈٹ کے مستحق ہیں، محمد رضوان
منصوبہ یہی تھا کہ پارٹنرشپ کرنی ہے کیونکہ ہم بڑے ہٹ مار لیتے ہیں، حسن نواز
پی ایس ایل 10میں اچھا کھیل پیش کریں گے،کپتان ملتان سلطانز
پاکستان کے عوام ہم سے بہت محبت کرتےہیں،خفا ہونا ان کا حق ہے،محمد رضوان
یہ سیریز ہمارے لئے مایوس کن رہی، محمد رضوان
نیوزی لینڈ نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا، وہ ہر شعبے میں ہم سے اچھا کھیلے، کپتان
ہمیں کچھ مختلف کرنے کی ضرورت ہے، محمد رضوان
پہلے پاور پلے میں باؤلنگ اور بیٹنگ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر سکے، کپتان
شاٹ سلیکشن خراب تھی جس کا نقصان ہوا،محمد رضوان
ہمیں اپنی فیلڈنگ بہتر کرنی ہو گی،آج بھی کافی کیچ چھوٹے،گزشتہ میچ میں بھی یہی ہوا تھا،ایک ہی غلطی بار بار ہو رہی ہے
فیلڈنگ میں بہتری لانا پڑے گی،بیٹنگ میں بھی پرفارم کرنا پڑے گا،محمد رضوان
ابرار احمد نے تینوں شعبوں میں اچھی کارکردگی دکھائی،باقی تمام کھلاڑیوں کو بھی کارکردگی بہتر کرنا ہوگی،کپتان قومی ٹیم
سابق کھلاڑی تنقید کرتے ہیں تو ہمیں سکھاتے بھی ہیں، محمد رضوان
چیمپئنز ٹرافی میں صائم ایوب کی کمی محسوس کریں گے
بھارتی ٹیم آئی تو ویلکم کریں گے، محمد رضوان
پلیئنگ الیون کا فیصلہ ہو چکا ہے اور ابھی نام ظاہر نہیں کرنا چاہتے، کپتان قومی ٹیم
آسٹریلیا کو ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کرنے کا ہدف ہے، محمد رضوان
ہمارا مقصد بڑا ہونا چاہیے، ٹارگٹ چیمپئنز ٹرافی جیتنا ہے، کپتان وائٹ بال ٹیم
محمد رضوان آسٹریلیا میں سیریز جیتنے والے دوسرے پاکستانی کپتان بن گئے
وقار یونس کی کپتانی میں پاکستان نے آسٹریلیا میں آخری سیریز جیتی تھی
دوسرا ون ڈے، محمد رضوان نے کیچ پکڑنے کا ورلڈ ریکارڈ برابر کر دیا
وکٹ کیپر بیٹر نے دوسرے ون ڈے میچ میں 6 کیچ پکڑے
محمد رضوان سرفراز احمد کا ریکارڈ توڑنے کے قریب
وکٹ کیپر بیٹر 50 یا اس سے زائد رنز بناکر سرفراز احمد، معین خان، کامران اکمل اور سلیم یوسف کو پیچھے چھوڑ دیں گے
کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کے مطابق انہیں استعمال کریں گے،محمد رضوان
بابراعظم ،شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ پاکستان کے سپراسٹار ہیں ،کپتان قومی کرکٹ ٹیم
فخر زمان سے متعلق ذمہ داران سے بات ہوئی ہے، امید ہے کوئی اچھا حل نکل آئیگا،محمد رضوان
بڑے ایونٹ میں جہاں اوپننگ تبدیلی کی ضرورت ہوگی کریں گے،کپتان قومی کرکٹ ٹیم
’’ ایک’’ ہو کر کھیلیں، محسن نقوی، توقعات پر پورا اتروں گا، محمد رضوان
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے وائٹ بال ٹیم کے نئے کپتان محمد رضوان کی ملاقات
پاکستان ٹیم کی قیادت کرنا بہت بڑا اعزاز ہے، محمد رضوان
کوشش کروں گا کہ جو کچھ سیکھا ہے اسے اپلائی کروں اور اللہ تعالی میری مدد کریں گے، کپتان قومی ٹیم
محمد رضوان ون ڈے اور ٹی20 کے کپتان،سلمان آغا نائب کپتان مقرر
بابر اعظم کو کپتانی چھوڑنے کا نہیں کہا گیا،ینگ ٹیلنٹ کو موقع دینا ہوگا، محسن نقوی چیئرمین پی سی بی

