علی سدپارہ کے پیر رسی میں جکڑے تھے، باڈی فراسٹ بائٹ سے کالی ہوچکی تھی، شہروز کاشف
لاش دیکھ کر ایسا لگا جیسے انہوں نے تڑپ تڑپ کر خود کو بچانے کی بہت کوشش کی ہو
کے ٹو مشن: محمد علی سدپارہ ٹیم سمیت تاحال لاپتہ
پاک آرمی کے ہیلی کاپٹرز کے ٹو پر لاپتہ کوہ پیماؤں کے سرچ آپریشن کے بعد سکردو پہنچ گئے
پاکستانی کوہ پیما نے یورپ کی بلند ترین چوٹی سر کر لی
محمد علی سدپارہ نے یورپ کی بلند ترین چوٹی مونٹ بلانک سر کی جو کہ 4808 میٹر بلند ہے۔

