لاہور میں ہونیوالی پاک بھارت ایم ایم اے فائٹ ملتوی کردی گئی
حکومت سے درخواست ہے اجازت نامہ جاری کرے تاکہ ایونٹ منعقد ہو سکے،صدر پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن بابر راج