مصباح کے بیک وقت دو عہدے رکھنے کی مخالفت
میری رائے میں ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کا عہدہ الگ ہونا چاہیے، ڈین جونز
ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کیلئے تجربے کر رہے ہیں، مصباح الحق
مصباح الحق نے کہا کہ ورلڈ کپ سے پہلے میچوں میں ہم کھلاڑیوں کو وہاں کھلائیں گے جہاں ان کی ضرورت ہو گی۔
مصباح نے سری لنکا کیخلاف پہلے ون ڈے کے لئے ٹیم کا انتخاب کر لیا
پاکستان اور سریلنکا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ جمعہ کے روز کراچی میں کھیلا جائے گا۔
سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا
قومی ٹیم کے کوچ و چیف سیلکٹر مصباح الحق نے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔
‘نوجوان کھلاڑیوں کے پاس مصباح الحق سے سیکھنے کیلیے سنھری موقع ہے ’
مصباح الحق کو ٹیم کا کوچ تعینات کرنا ایک اچھا فیصلہ ہے جس کے بہت مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔ اسد شفیق
قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق نے کپتان سرفراز کو منالیا
امام نے سست روی سے سنچری بنانے کی وجہ حریف ٹیم سندھ منفی بولنگ اور فیلڈ سیٹنگ کو قراردے دیا۔
بھارتی کوچ کے مقابلے میں مصباح الحق کو کتنی تنخواہ دی جا رہی ہے؟
مصباح الحق کو 32 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ دی جائے گی جو سالانہ 4 کروڑ روپے بنتی ہے۔
مصباح کو کرکٹ کے جدید تقاضوں کی بہتر سمجھ ہے، سہیل تنویر
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے مصباح الحق کو کوچ بنانا بہت اچھا فیصلہ ہے۔
عین ٹائم میں کپتان بدلنے کاسوال نہیں ہونا چاہیے، مصباح
ورلڈ کپ کیلئے سرفراز کا نام بطور کپتان فائنل کردیا گیا ہے، کپتان جو بھی ہو کھلاڑیوں کی محنت کی ضرورت ہے، سابق کپتان