حکومت نے 29 اداروں کی نجکاری کی فہرست ایس آئی ایف سی کو پیش کردی
پوسٹل لائف انشورنس کمپنی لمیٹڈ، جنکو ون، زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ، یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن، جنکوفور، لاکھڑا پاور اور جامشورو پاور سیمت دیگر لسٹ میں شامل ہیں