چند ماہ میں بہت سی معاشی کامیابیاں حاصل کیں، وفاقی وزیر خزانہ
خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں میں اصلاحات کر رہے ہیں
ٹیکس نظام میں بدعنوانی اور ہراسیت کا خاتمہ ضروری ہے، وزیر خزانہ
ٹیکنالوجی کا استعمال زیادہ کریں گے تو بہتری کی طرف جائیں گے
کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں خاطرخواہ کمی آرہی ہے،وفاقی وزیر خزانہ
کرنٹ خسارہ کم ہوا اور کرنسی مستحکم ہوئی ہے۔
آئی ایم ایف کے ساتھ تمام معاملات طے پاگئے، وزیرخزانہ
معیشت استحکام کے بعد ترقی کی جانب گامزن ہے۔

