پشاور میں دودھ کی قیمت میں 60 روپے فی لیٹر اضافہ
بھینس کے دودھ کی فی لیٹر قیمت 180 سے بڑھ کر 240 روپے ہو گئی، نیا نرخنامہ جاری
اسلام آباد میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے اضافہ
اضافے کا فیصلہ اور اطلاق پانچ جولائی سے کیا گیا ہے، ڈیری ایسوسی ایشن
کراچی میں دودھ کی قیمت میں 10روپے اضافہ کر دیا گیا
کمشنر کراچی فوری طور پر دودھ کی پیداواری لاگت کے مطابق نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کریں، صدر ڈیری فارمرز