میٹرکس پاکستان یوتھ سمٹ کا پانچواں ایڈیشن کل یونیورسٹی آف ملاکنڈ میں شروع ہوگا
خیبر پختونخوا کا سب سے بڑا یوتھ سمٹ9 سے 11 اکتوبر 2024 تک ہوگا
خیبر پختونخوا کے 12 نمایاں افراد کو پرائڈ آف کے پی ایوارڈز میں اعزاز دیا جائے گا
یہ اپنی نوعیت کا سب سے بڑا ایونٹ ہو گا، چیف ایگزیکٹو میٹرکس پاکستان حسن نثار