میو اسپتال واقعہ ، 3 نرسز غفلت کی مرتکب قرار
تینوں نرسز کو غفلت برتنے پر شو کاز نوٹس بھی جاری کردیئے گئے ہیں، محکمہ صحت پنجاب
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کا میو اسپتال کا دورہ، ناقص کارکردگی پر ایم ایس برطرف
ڈاکٹر طاہر خلیل کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت انکوائری بھی ہو گی