جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کی لڑائی کھل کر سامنے آ گئی ، محمود اچکزئی

ہم جمہوری صفوں میں کھڑے ہوں گے ، دیکھتے ہیں میدان میں کون قربانی دیتا ہے

محمود اچکزئی کی شاہد خاقان عباسی کو اپوزیشن اتحاد میں شمولیت کی دعوت

دونوں رہنمائوں کے مابین ہونیوالی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

سیاسی پارٹیاں چارٹر آف ڈیموکریسی کی طرح کا معاہدہ کریں ، محمود خان اچکزئی

کل مولانا فضل الرحمان سے میٹنگ ہوئی تو چند لوگوں کی نیندیں ختم ہو گئیں

سیاسی قیادت سے مذاکرات ، پی ٹی آئی کا محمود اچکزئی کو مکمل اختیار دینے کا فیصلہ

تحریک انصاف کے حتمی فیصلے کے بعد محمود اچکزئی مذاکرات کے لیے روابط آگے بڑھائیں گے ، ذرائع

اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو وزیر اعظم بنانا چاہتی ہے لیکن وہ مان نہیں رہے ، محمود اچکزئی

اسٹیبلشمنٹ کی اکثریت موجودہ حالات سے خوش نہیں ، عمران خان سب سے مقبول لیڈر ہیں

اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کا آئین کی بحالی کیلئے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ

جلسے کرنا ہمارا حق ہے ، آئین توڑنے والوں کو معافی مانگنا ہو گی ، محمود اچکزئی کی زیر صدارت اجلاس

محمود اچکزئی ، اسد قیصر کی جماعت اسلامی کو حکومت مخالف تحریک میں شمولیت کی دعوت

ہمارا مقصد صرف چہروں کی تبدیلی نہیں ، آئین کی بالادستی کیلئے تحریک چلا رہے ہیں ، محمود اچکزئی کی گفتگو

محمود اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل

پشتونخوا میپ کے سربراہ پر 11 مارچ کو کار سرکار میں مداخلت پر مقدمہ درج کیا گیا تھا

محمود اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری

تھانہ گوالمنڈی کی ایف آئی آر نمبر 43 سال 2024 میں وارنٹ جاری کئے گئے ہیں

ٹاپ اسٹوریز