ڈیری، میڈیکل اور سرجیکل شعبے کی مشینری کے ٹیکسوں میں اضافہ

کینولا، سرنج، آگ بجھانے والے آلات اور جم کے سامان پر بھی 3 سے 5 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے

خیبر پختونخوا:میڈیکل اور ڈینٹل کالجز داخلہ ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

21 ہزار 355 طلبہ ایم بی بی ایس ٹیسٹ میں کامیاب،24 ہزار 500 طلبہ نے بی ڈی ایس کیلئے کوالیفائی کیا

وزیراعظم کا ملک میں میڈیکل تعلیم کی فراہمی، معیار کی تحقیقات کا فیصلہ

شہباز شریف نے بڑی تعداد میں طلبا کے بیرون ملک جانے کا نوٹس لے لیا

چین سے ایک اور خصوصی طیارہ طبی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا

سامان  ماسک، گلوز، سینیٹائزر، ٹیسٹنگ کٹس اور حفاظتی کٹس شامل ہیں۔

نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک

پلیٹ لیٹس سیلز کی تعداد میں اضافہ کیلئے سٹریرائڈ انجیکشن سولو میڈرول 250 ایم جی بھی تجویز کر دیا گیا، ذرائع

پاکستان میڈیکل کمیشن پر ڈاکٹرز نے سوالات اٹھا دیے

ڈاکٹر ٹیپو سلطان نے کہا کہ پاکستان میڈیکل کمیشن آرڈیننس 2019 ہم پر مسلط کیا جا رہا ہے اور اس کی رہنمائی پڑوسی ملک سے لی جا رہی ہیں۔

کراچی: غلط انجیکشن لگنے سے 13 سالہ بچی جاں بحق

انجیکشن لگنے سے بچی کے ہاتھ پر انفیکشن ہوا جو سینے تک پھیل گیا، اہلخانہ

ٹاپ اسٹوریز