شکیب الحسن کے بعد مشرفی مرتضی پر بھی قتل کا مقدمہ درج
بنگلادیشی ٹیم کے سابق کپتان انکے والد غلام مرتضی سمیت 88 افراد پر ناریل میں طلبا و دیگر افراد پر حملے کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا
بنگلہ دیشی انتخابات، مشرفی مرتضیٰ اپنے حلقے سے کامیاب
انہوں نے حلقے نارائل 2 سے دو لاکھ 70 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کرکے یک طرفہ کامیابی حاصل کی