بیٹیوں پر لاگو اصول بیٹوں کیلئے بھی ہونے چاہئیں، مریم نفیس
لڑکے ہمارے معاشرے میں اکیلے کیا نیم برہنہ بھی پھریں تو انہیں کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا اور نہ کہے گا، اداکارہ
مریم نفیس کا خلیل قمر کا لکھا ہوا ڈرامہ نہ کرنے کا اعلان
ان کے کچھ خیالات میرے خیالات سے مطابقت نہیں رکھتے، اداکارہ
مرد ایک سے زیادہ بیویوں کیساتھ انصاف نہیں کر سکتا، مریم نفیس
میں اس بات کا احترام کرتی ہوں کہ اسلام مرد کو چار شادیوں کی اجازت دیتا ہے، اداکارہ