مردان میں شاپنگ مال کے عملے سے جھگڑا ، ریلوے پولیس کے 2 اہلکار جاں بحق
ریلوے اراضی پر قائم شاپنگ مال حکام نے لیز کے معاملے پر بند کر دیا تھا، دوبارہ کھولنے پر جھگڑا ہو گیا