عمران میرے اور میں شہرام کا باس ہوں، وزیر اعلیٰ کے پی
محمود خان نے کہا کہ پلاسٹک بیگز اور غیر معیاری کھلا دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جلد شروع کر دیا جائے گا
سات قبائلی اضلاع میں ماتحت عدالتوں کے قیام کی منظوری
سات قبائلی اضلاع میں سول اور سیشن کورٹ میں 59 ججز تعینات کیے جائیں گے