ملک میں اس وقت جنگی ماحول ہے، محمود خان اچکزئی
قومی شاہراہوں پر درجنوں افراد کو قتل اور ٹرکوں کو جلا دیا جاتا ہے۔
اس سے پہلے کہ اڈیالہ جیل کا گھیراؤ ہو بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیا جائے، محمود خان اچکزئی
علی امین گنڈاپور اور عوام نے حکومت کو الٹی میئٹم دے دیا ہے۔
ضد سے کام نہیں چلے گا، جماعت اسلامی اور فضل الرحمان کی حمایت حاصل ہے، محمود خان اچکزئی
ہر ادارہ اگر اپنی حدود میں رہ کر کام کرے تو پاکستان بحرانوں سے نکل جائے گا۔