وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

ایک سال کے دوران قرضوں میں 8 ہزار 848 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

حکومت اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 30 کروڑ ڈالر قرض پروگرام پر دستخط

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے 80 کروڑ ڈالر کا پروگرام ہے، ترجمان اقتصادی امور

وزیراعظم یوتھ لون پروگرام ، بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند افراد کو قرض دینے کا فیصلہ

خواہشمند افراد کو 10 لاکھ روپے تک کا قرض فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اسٹیٹ بینک

اپنی چھت اپنا گھر میں سفارش نہیں بلکہ میرٹ پر قرض ملے گا، وزیر اعلیٰ پنجاب

پروگرام کے تحت 9 ہزار سے زیادہ افراد کو ساڑھے 8 ارب روپے کے بلاسود قرضے جاری کیے گئے

پنجاب میں سب سے بڑی کاروبار فنانس اسکیم کااجراء، 84 ارب روپے سے زائد مختص

آسان کاروبار فنانس سکیم میں 10لاکھ سے 3کروڑ روپے کے بلاسود قرضے دیے جائیں گے

ایک ارب ڈالر کا قرض، آئی ایم ایف نے اہداف پر عملدرآمد کی شرط عائد کر دی

نیشنل اڈاپٹیشن پلان کے تحت قبل ازوقت وارننگ سسٹم اقدامات بھی شرائط میں شامل ہے

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان قرض پروگرام کا معاہدہ طے

قرض پروگرام کی رقم موسمیاتی تبدیلی اور قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے استعمال کی جائے گی۔

خیبر پختونخوا حکومت کا بلا سود قرضہ دینے کا فیصلہ

اسکیم کے تحت پہلے سال کیلئے 5 لاکھ روپے تک کا قرضہ دیا جائے گا

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

ماحولیاتی اور قدرتی آفات سے تحفظ پروگرام کیلئے قرض منظور ہوا۔

پاور سیکٹر کے گردشی قرض میں 83 ارب کا اضافہ

گردشی قرضے کا حجم 2 ہزار 393 ارب تک پہنچ گیا

ٹاپ اسٹوریز