صدر زرداری سے چینی وزیر اعظم کی ملاقات ، اسٹریٹجک تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق

لی چیانگ کے اعزاز میں ظہرانہ ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی بھی شرکت

پاکستان کی مہمان نوازی نے متاثر کیا ، چینی وزیر اعظم ، تعاون کی نئی راہیں تلاش کرینگے ، شہباز شریف

پاکستان ترقی پذیر اور بڑا مسلم ملک ، چین کا ہر موسم کا اسٹریٹجک تعاون کرنے والا آہنی دوست ہے ، لی چیانگ

ٹاپ اسٹوریز