تعلیمی ادارے اب 20 جولائی تک جماعت نہم کے طلبا کی رجسٹریشن کروا سکیں گے
جرمانے کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 4 اگست رکھی گئی ہے، ترجمان لاہور بورڈ
لاہور بورڈ کے تحت جمعہ کو ہونے والے تمام پیپرزمنسوخ
فزکس ،ہوم اکنامکس ، جغرافیہ ،ایگریکلچر اور نرسنگ کے پیپروں کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا، حکام