راولپنڈی سے کراچی جانے والی تیز گام ایکسپریس خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی
بوگیوں کو آپس میں جوڑنے والے کمپلنگ ٹوٹنے سے ٹرین دو حصوں میں تقسیم ہوئی
خیبر میل بھی حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گئی
چلتی ٹرین میں اگر لیور کھل جاتا تو بقیہ بوگیاں حادثے کا شکار ہوسکتی تھی، ریلوے ذرائع