منشیات کیس، کارساز حادثے کی ذمہ دار ملزمہ نتاشہ کی درخواستِ ضمانت مسترد

ملزمہ پر آئس کے استعمال کے الزام کے پیش نظر سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج ہے

کارساز حادثہ، فریقین میں معاملات طے، ملزمہ نتاشہ کو معافی مل گئی

ہم نے اللہ کے نام پر معاف کیا جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے، متاثرہ خاندان

کارساز ٹریفک حادثہ، ملزمہ کے شوہر کی حفاظتی ضمانت منظور

عدالت میں پیش ہونے سے قبل درخواست گزار کو گرفتار کیے جانے کا خدشہ ہے، وکیل

کارساز ٹریفک حادثے میں نیا موڑ، ملزمہ نتاشا کی نئی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

باپ بیٹی کی موٹر سائیکل کو ٹکر مارنے سے قبل ملزمہ ایک اور گاڑی کو ٹکر مار کر بھاگ رہی تھی

کارساز ٹریفک حادثہ، ڈاکٹروں نے ملزمہ کی ذہنی حالت درست قرار دیدی

ملزمہ کی دماغی حالت بالکل ٹھیک ہے، اہلخانہ کوئی ریکارڈ پیش نہ کرسکے، ڈاکٹر چنی لال

کارساز ٹریفک حادثہ، ملزمہ نفسیاتی قرار، ڈرائيونگ لائسنس بھی نہ ہونے کا انکشاف

ملزمہ بنا اجازت گاڑی لے کر گھر سے نکلی، ایسی بیماری میں مبتلا مریض کو کچھ یاد نہیں رہتا، وکیل

ٹاپ اسٹوریز